کراچی : سپر ہائی وے پر گاڑی الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت 11 افرد زخمی

حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا
شائع 10 دسمبر 2023 07:25pm

کراچی میں سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب پک اپ الٹ گئی۔

حادثے میں خاتون اور بچوں سمیت گیارہ افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Read Comments