سینیٹ جنرل نشست : سنی اتحاد کونسل اور پی پی رہنما کے کاغذات جمع

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے چوہدری الیاس کے کاغذات نامزدگی جمع
شائع 03 مارچ 2024 07:24pm

اسلام آباد سے سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب لڑنے کے لئے 2 امیدواروں نے کاغذات جمع کروا دیے ہیں۔

پیپلزپارٹی کے یوسف رضا گیلانی نے کاغذات نامزگی جمع کروائے ہیں۔

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے چوہدری الیاس کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔

Read Comments