کراچی : پانی کی لائن کے مین ہول سے 8 سالہ بچی کی لاش نکال لی گئی

افسوناک واقعہ صابر کلمتی گوٹھ میں پیش آیا تھا
شائع 19 مارچ 2024 10:28am

کراچی کے علاقے گھگھر میں پانی کی لائن کے مین ہول میں ڈوبنے والی بچی کی لاش چوبیس گھنٹے بعد نکال لی گئی ہے۔

گزشتہ روز 8 سالہ سونیا مین ہول میں گر گئی تھی۔

افسوناک واقعہ صابر کلمتی گوٹھ میں پیش آیا تھا۔

واٹربورڈ اور نیوی اہلکاروں نے پانی کی لائن سے لاش نکالی۔

Read Comments