بینظیر انکم سپورٹ، رقم تقسیم کرنے کے دوران جھگڑا

جھگڑا امداد لینے آئی خاتون سے موبائل نمبر مانگنے پر ہوا، ریٹیلر شدید زخم
شائع 20 مارچ 2024 12:32pm

بورے والا میں بے نظیر انکم سپورٹ امداد کی رقم تقسیم کرنے کے دوران جھگڑا ہوگیا۔

جھگڑا امداد لینے آئی خاتون سے موبائل نمبر مانگنے پر ہوا۔

خاتون کے ساتھ آئے شخص نے چھریوں سے وار کرکے ریٹیلر کو شدید زخمی کردیا۔

لڑائی جھگڑے کی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی۔

Read Comments