لاہور: چمڑا فیکٹری میں آتشزدگی

ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آئی
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 12:02pm

لاہور میں شیرا کوٹ کے علاقے میں چمڑا فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

آگ کی اطلاع ملنے پر 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں۔

ریسکیو کی 10 گاڑیوں اور 25 اہلکاروں نے آگ پر قابو پایا۔

آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل شروع ہوا۔

ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آئی۔

Read Comments