پشاور ہائیکورٹ کے 3 ججز آج حلف اٹھائیں گے

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم ججز سے حلف لیں گے
شائع 22 اپريل 2024 08:49am

پشاور ہائیکورٹ کے تین ججز آج حلف اٹھائیں گے۔

جسٹس خورشید اقبال، جسٹس فضل سبحان اور جسٹس شاہد خان حلف اٹھائیں گے۔

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم ججز سے حلف لیں گے۔

یاد رہے کہ صدر مملکت نے چند روز قبل تینوں ججز کی مستقلی کی منظوری دی تھی۔

Read Comments