خضدار: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد شہری خوفزدہ ہوگئے
شائع 27 اپريل 2024 07:43am

بلوچستان میں خضدار شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد شہری خوفزدہ ہوگئے۔

زلزلے کے بعد شہریوں نے کلمہ طیبہ اور اسغفار کا ورد شروع کیا۔

ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔

Read Comments