اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 04:14pm

پشاور میں جانوروں کی پرورش کرنے والا نوجوان

جانوروں کو بچوں کی طرح پال پوس کر بڑا کرنے والے پشاور کے رہائشی خان محمد کے پاس مختلف نایاب نسل کے دنبے، مرغیاں اور کبوتر ہیں.

خان محمد عید کے قریب آتے ہی ان دنبوں کو فروخت کرکے دوبارہ سے چھوٹے بچے لاکر پالنا شروع کردیتا ہے,

جانوروں پر تشدد ہوتا دیکھ افسردہ ہوجانے والا خان محمد کہتا ہے کہ سارا سال ان بے زبانوں کی پرورش میں سکون ملتا ہے۔

آج نیوز کے نمائندے کاشان اعوان نے خان محمد سے بات چیت کی۔

Read Comments