لنڈے کے گودام میں آگ لگ گئی

کے ایم سی اور سندھ ریسکیو ٹیم کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف
شائع 04 مئ 2024 10:47am

کراچی کےعلاقے نارتھ کراچی خواجہ اجمیر نگری کے قریب لنڈے کے گودام میں آگ لگ گئی۔

کے ایم سی اور سندھ ریسکیو ٹیم کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

آگ بجھانے کے آپریشن میں تین فائر ٹینڈر حصہ لے رہے ہیں۔

ابتدائی طور پر آتشزدگی کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔

Read Comments