نواب شاہ : پولیس وین نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا

ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا
شائع 04 مئ 2024 11:05am

نواب شاہ میں ایس ایس پی آفس کے قریب پولیس وین نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ۔

حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر جاں بحق نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

Read Comments