گجرات کے نواحی گاؤں میں کوارٹر کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق
گجرات کے نواحی گاؤں پہاڑے میں بارش سے کوارٹر کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 5سے 8سال کے درمیان تھیں۔ حادثہ گاؤں کے پرائمری اسکول سے ملحقہ پرائیویٹ کوارٹر میں پیش آیا۔
Read Comments