شانگلہ : چیئر لفٹ ڈولی میں پھنسے بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ جان کی بازی ہار گیا

چئیرلفٹ ڈولی دریا کے وسط میں پھنس گئی تھی
شائع 24 جولائ 2024 12:16am

شانگلہ میں چیئر لفٹ ڈولی میں پھنسے بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ دریا میں گر کر جاں بحق ہوگیا، چئیرلفٹ ڈولی دریا کے وسط میں پھنس گئی تھی۔

شانگلہ کے پہاڑی علاقہ شنگ جنڑئی میں چئیر لفٹ ڈولی میں بچہ پھنسنے کا واقعہ پیش آٰیا۔ چیئر لفٹ میں پھنسے بچے کو بچانے کی کوشش کرتے ہوئے باپ دریا میں بہہ گیا۔

مقامی لوگ کہتے ہیں کہ چئیرلفٹ ڈولی دریا کے وسط میں پھنس گئی تھی۔

Read Comments