جامشورو: کراچی سے لاہور جانیوالی مال بردار ٹرین کی 4 بوگیا پٹری سے اتر گئیں
کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کی کوئلے سے بھری 4 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔
حادثے کے نتیجے میں اپ ریلوے ٹریک پر آمد و رفت مکمل طور پر معطل ہوگئی۔
پٹری سے اترنے والی مال بردار ٹرین کراچی سے لاہور کیلئے روانہ ہوئی تھی۔
Read Comments