نشے کے عادی افراد اسکول کے سامنے نصب پُل لی گرل لے اڑے، بچوں کی جان کو خطرہ

اسکول پڑھنے والے ننھے بچوں کے والدین گرل غائب ہونے کے باعث خوف کا شکار
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 04:27pm

شہر قائد میں نشے کے عادی افراد عام شہریوں کیلئے پریشانی کا سبب بن گئے۔ گارڈن میں نجی اسکول کے سامنے پیڈسٹرین بریج کی گرِل جگہ جگہ سے غائب ہوگئی۔ اسکول پڑھنے والے ننھے بچوں کے والدین گرل غائب ہونے کے باعث خوف کا شکار ہیں۔

Read Comments