Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج سے اتوارکے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے اتوارکے دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں اکثرمقامات پر تیزہواﺅں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم آج شام اوررات مالاکنڈ، ہزارہ ، گلگت بلتستان سبی ڈویڑن میں بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم دیرمیں اٹھارہ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج سے اتوارکے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے اتوارکے دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں اکثرمقامات پر تیزہواﺅں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔
آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم آج شام اوررات مالاکنڈ، ہزارہ ، گلگت بلتستان سبی ڈویڑن میں بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم دیرمیں اٹھارہ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔