ایشیز سیریز 2025 کے دلچسپ مناظر
ایشیز انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ہر دو سال بعد کھیلی جانے والی ٹیسٹ کرکٹ سیریز ہے۔ اس کا نام 1882 میں اس وقت سامنے آیا جب آسٹریلیا نے لندن کے دی اوول گراؤنڈ میں پہلی بار انگلینڈ کو اس کی سرزمین پر شکست دی۔ اس تاریخی جیت کے بعد برطانوی اخبار ”اسپورٹنگ ٹائمز“ نے طنزیہ انداز میں ایک تعزیتی خبر شائع کی۔ اسی واقعے سے اس سیریز کا نام ”ایشیز“ پڑ گیا۔
Read Comments