اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 01:04pm

2025 میں لی گئی کھیلوں کی سب سے بہترین تصاویر

سال 2025 کی پکچر گیلری میں اس سال کے کھیلوں کی دنیا کے سب سے یادگار لمحات کو پیش کیا گیا ہے۔ یہاں فتح کے جشن، نئے ریکارڈ بنانے اور غیر متوقع حیران کردینے والے لمحات شامل ہیں۔ ہر تصویر ایک کہانی سناتی ہے، چاہے وہ چیمپیئنز لیگ کی تاریخی فتح کا لمحہ ہو، ویمنز یوروز کی سنسنی خیز جیت ہو یا پھر عالمی مقابلوں میں نئے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی۔ یہ گیلری 2025 کے کھیلوں کی مکمل جھلک پیش کرتی ہے، جو شائقین کے لیے ایک ناقابل فراموش یادگار ہے جسے رائٹرز کے فوٹو گرافرز نے اپنے کیمروں کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔

Read Comments