شائع 31 دسمبر 2025 01:57pm

خالدہ ضیا کا آخری سفر

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی تدفین 31 دسمبر 2025 کو ڈھاکہ میں ریاستی اعزاز کے ساتھ کی گئی۔ مانِک میاں ایونیو پر نمازِ جنازہ ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، جبکہ حکومت نے تین روزہ قومی سوگ اور عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پرسخت سیکیورٹی انتظامات تھے۔ خالدہ ضیا کو ان کے شوہر ضیاء الرحمٰن کے پہلو میں سپردِ خاک کیا گیا۔

Read Comments