شائع 31 دسمبر 2025 08:32pm

سڈنی: نئے سال پر آتش بازی کے دلکش مناظر

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں نئے سال کی آمد پر روایتی اور شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، جس کے دوران سڈنی ہاربر برج اور اس کے اطراف آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ جسے دیکھنے کے لیے شہریوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد ہاربر کے اطراف جمع ہوئی۔ نئے سال کی تقریبات کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جبکہ عوام کی سہولت کے لیے مختلف مقامات پر خصوصی انتظامات بھی کیے گئے۔

Read Comments