شائع 12 جنوری 2026 02:30pm

ایران مخالف مظاہرے

ایران میں گزشتہ چند ہفتوں سے شدید معاشی بحران اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج جاری ہے، جو سیاسی مطالبات میں تبدیل ہو چکا ہے۔ تہران سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہزاروں لوگ ایرانی حکومت کے خلاف اور سابق شاہ ایران کے بیٹے رضا پہلوی کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ اس دوران سیکڑوں ہلاکتیں بھی رپورٹ ہوچکی ہیں، جن میں ایرانی سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔

Read Comments