شائع 14 جنوری 2026 12:37pm

گولڈن گلوبز ریڈ کارپٹ کی رنگینیاں

گولڈن گلوبز کا ریڈ کارپٹ ہمیشہ فیشن، اسٹائل اور سلیبریٹی گلیمر کا مرکز رہتا ہے۔ اس سال بھی مشہور شخصیات نے اپنے منفرد انداز اور دلکش ملبوسات کے ساتھ اس ایونٹ کو یادگار بنایا۔ پکچر گیلری میں دیکھیں کہ کون کس رنگ، ڈیزائن اور اسٹائل میں جلوہ گر ہوا، اور ریڈ کارپٹ کے ہر لمحے کو قریب سے محسوس کریں۔

Read Comments