شائع 07 فروری 2026 02:49pm

لاہور میں بسنت کے رنگ

پاکستان کے شہر لاہور میں بسنت کا تہوار 20 برس بعد پورے جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ اس تین روزہ فیسٹیول پر 6 سے 8 فروری حکومت کی طرف سے چھٹی کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ پورے شہر کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔ شہری چھتوں پر اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ روایتی ”پتنگ بازی“ سے محظوظ ہو رہے ہیں اور“بو کاٹا“ کی صداؤں سے موسم بہار کا استقبال کر رہے ہیں۔ تاہم اس موقعے پر حکومت نے حفاظتی اقدامات اور قوانین پر عمل کرنا بھی لازمی قرار دیا ہے تاکہ حادثات سے بچا جاسکے۔

Read Comments