شائع 10 فروری 2026 02:43pm

اسرائیلی صدر کا دورۂ آسٹریلیا

آسٹریلیا میں اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے دورے کے خلاف پیر کو سڈنی میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اورفلسطین کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے غزہ میں شہری ہلاکتوں کا ذمہ دار اسرائیلی قیادت کو قرار دیا۔ پولیس نے مظاہرین کو روکنے کی کوشش میں آنسو گیس، مرچوں کے اسپرے کے استعمال اور تشدد کے بعد متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔

Read Comments