مودی نیتن یاہو گٹھ جوڑ
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔ اس دوران انہوں نے اسرائیلی پارلیمنٹ ’کنیسٹ‘ میں خطاب بھی کیا۔ اس دوران انہوں نے بھارت اور اسرائیل کی دوستی کو بڑھ چڑھ کر بیان کیا۔ انہیں اسرائیل کی جانب سے ایک اعزاز بھی دیا گیا۔ اس دوران نیتن یاہو اور مودی کے درمیان کافی قربت اور بے تکلفی نظر آئی۔
Read Comments