سال 2026 کا پہلا ’بلڈ مون‘
سال 2026 کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ بروز منگل دنیا بھر میں دیکھا گیا۔ یہ فلکیاتی مظہر جسے ’بلڈ مون‘ کہا جاتا ہے اس وقت وقوع پذیر ہوا جب چاند زمین کے مکمل سائے (امبرا) میں داخل ہوا۔ جاپان، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں شائقین نے شام کو اس کا مشاہدہ کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ نظارہ کسی خصوصی فلٹر یا عینک کے بغیر کھلی آنکھ سے دیکھاجاسکتا تھا۔
Read Comments