ایران جنگ کے ہولناک مناظر
.
مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایران اسرائیل جنگ کے نتیجے میں انسانی جانوں کے نقصان کے ساتھ معاشی بحران نے تشویشناک شکل اختیار کر لی ہے۔ حملوں اور جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں شہری بے گھر ہو گئے ہیں۔ رہائشی عمارتوں، صنعتی تنصیبات اور توانائی کے مراکز کو شدید نقصان پہنچا ہے، جس سے اربوں ڈالر کا مالی نقصان ہوا اور خطے کی معیشت متاثر ہوئی۔ ماہرین کے مطابق اگر صورتِ حال پر جلد قابو نہ پایا گیا تو یہ تنازع مزید بڑھ کر وسیع علاقائی عدم استحکام کا باعث بن سکتا ہے۔
Read Comments