لبنان: اسرائیلی حملوں میں بے گھر بچوں کو خوش کرنے کی کوشش
۔
اسرائیلی حملوں کے بعد جنوبی لبنان کے شہر صور میں قائم ایک پناہ گاہ میں بے گھر ہونے والے سییکڑوں بچوں نے ایسی سرگرمیوں میں حصہ لیا جو ان کی ذہنی صحت کی بہتری اور تفریح کے لیے ’تکاتفو مہم‘ کے زیرِ اہتمام منظم کی گئی تھیں۔ ان سرگرمیوں کو ماہر نفسیات کی معاونت حاصل تھی تاکہ اسرائیلی فوج کی پیش قدمی کے باعث گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونے والے ان لاکھوں بچوں کو جذباتی سہارا دیا جا سکے اور جنگ کے تلخ اثرات سے نکال کر انہیں دوبارہ خوشیوں کی جانب لایا جا سکے۔
Read Comments