عمران خان کی ٹیم منیجر انتخاب عالم پر تنقید

شائع 01 اپريل 2016 01:22pm

اسلام آباد:عمران خان نے ٹیم منیجر انتخاب عالم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔

عمران خان نے انتخاب عالم کی تنقید کا جواب دیا اور بولے کہ انتخاب عالم عمر میں مجھ سے چھوٹے ہیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ میں تو بوڑھا ہوں، کرکٹ ٹیم کی حالت پر نواز شریف اور نجم سیٹھی کو مین آف دی سیریز ایوارڈ دینا چاہیے۔

Read Comments