Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی میں چڑیا گھر میں واک تھرو گیٹس نصب کردیئے گئے ۔کراچی چڑیا گھر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر واک تھرو گیٹس نصب کردیئے گئے ہیں۔
کراچی :کراچی میں چڑیا گھر میں واک تھرو گیٹس نصب کردیئے گئے ۔
کراچی چڑیا گھر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر واک تھرو گیٹس نصب کردیئے گئے ہیں۔