Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور :وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ سانحہ لاہور کے دہشتگرد بھی اپنے انجام سے بچ نہیں پائی۔ں قوم سے وعدہ کرتا ہوں،ظلم کاحساب لیں گے۔لاہور میں پولیس دربار سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا سفاک قاتلوں نے چند دنوں میں پورا گلشن اجاڑ دیا۔سانحہ لاہور کی درد بھری تصویر کو بھلا نہیں پارہا۔شہباز شریف کا کہنا تھا میڈیا کے ایک حلقے نے اجتماعی قومی مفاد کو نظر انداز کیا۔میڈیا کو کسی درندے کی تشہیرکا ذریعہ نہیں بننا چاہیے۔ وزیراعلی پنجاب نے کہا آپریشن ضرب عضب ہماری بقا اور قومی سلامتی کی جنگ ہے۔
لاہور :وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ سانحہ لاہور کے دہشتگرد بھی اپنے انجام سے بچ نہیں پائی۔ں قوم سے وعدہ کرتا ہوں،ظلم کاحساب لیں گے۔
لاہور میں پولیس دربار سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا سفاک قاتلوں نے چند دنوں میں پورا گلشن اجاڑ دیا۔سانحہ لاہور کی درد بھری تصویر کو بھلا نہیں پارہا۔شہباز شریف کا کہنا تھا میڈیا کے ایک حلقے نے اجتماعی قومی مفاد کو نظر انداز کیا۔میڈیا کو کسی درندے کی تشہیرکا ذریعہ نہیں بننا چاہیے۔
وزیراعلی پنجاب نے کہا آپریشن ضرب عضب ہماری بقا اور قومی سلامتی کی جنگ ہے۔