Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور :کور ہیڈ کواٹر پشاور میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہو ا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی شرکت کی۔ امن و امان کی صورت حال اور نیشنل ایکشن پلان پر غورکیاگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور ہیڈ کواٹر پشاور میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، ڈی جی آئی ایس آئی لفٹینٹ جنرل رضوان اختر ، کور کمانڈر لیفٹنٹ جنرل ہدایت الرحمان ، گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا ، وزیر اعلی پرویز خٹک سمیت اعلی فوجی و سول افسران و حکام نے شرکت کی ۔ اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال ، آپریشن ضرب عضب اور سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد شروع ہونے والے نیشنل ایکشن پلان پر غور و خوص کیا گیا۔
پشاور :کور ہیڈ کواٹر پشاور میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہو ا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی شرکت کی۔ امن و امان کی صورت حال اور نیشنل ایکشن پلان پر غورکیاگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کور ہیڈ کواٹر پشاور میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، ڈی جی آئی ایس آئی لفٹینٹ جنرل رضوان اختر ، کور کمانڈر لیفٹنٹ جنرل ہدایت الرحمان ، گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا ، وزیر اعلی پرویز خٹک سمیت اعلی فوجی و سول افسران و حکام نے شرکت کی ۔
اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال ، آپریشن ضرب عضب اور سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد شروع ہونے والے نیشنل ایکشن پلان پر غور و خوص کیا گیا۔