وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ سے آٹھ افراد جاں بحق

شائع 03 اپريل 2016 01:27pm

 پشاور:وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ سے آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے ۔

آج نیو زکے مطابق یہ لینڈ سلائیڈنگ وادی نیلم کے علاقے سام گام میں ہوئی جس سے مکان تباہ ہوگیا ، ملبے تلے دب کر 8افراد جاں بحق ہوگئے جاں بحق ہونے والوں میں پانچ بچے اور تین خواتین بھی شامل ہیں۔

Read Comments