Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف نے سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔نوازشریف نے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے این ڈی ایم اے اور دیگرامدادی اداروں کوہدایت کی ہے کہ متاثرین کو طبی سہولتیں، غذا اور شیلٹرز فراہم کیے جائیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ سیلاب متاثرین کو فراہم کی جانے والی امدادی کارروائیوں سے متعلق رپورٹ بھی پیش کی جائے۔
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف نے سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔
نوازشریف نے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے این ڈی ایم اے اور دیگرامدادی اداروں کوہدایت کی ہے کہ متاثرین کو طبی سہولتیں، غذا اور شیلٹرز فراہم کیے جائیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ سیلاب متاثرین کو فراہم کی جانے والی امدادی کارروائیوں سے متعلق رپورٹ بھی پیش کی جائے۔