Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:سابق صدر پاکستان اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہید ذوالققارعلی بھٹو نے عوام کو امید کی طاقت دی،جمہوریت گولی سے نہیں بیلٹ باکس سے آتی ہے۔پیپلزپارٹی کے بانی قائد سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹوکی شہادت پراپنے پیغام میں سابق صدرآصف علی زرداری نے جمہوریت پسندوں کوبھٹوکے فلسفے پرعمل پیرا ہونے کا مشورہ دیا۔ آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت پسنداس فلسفے پرکاربندہوجائیں کہ جمہوریت گولی سے نہیں بیلیٹ بکس سے ہی آتی ہے،سابق صدرکا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے عوام کویہ شعوردیا کہ طاقت کا سرچشمہ کوئی اورنہیں صرف عوام ہیں۔آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقارعلی بھٹوکیکارہائے نمایاں رہتی دنیا تک روشن رہیں گے،انہوں نے کارکنان سے کہاکہ سابق وزیراعظم کے یوم شہادت پران کے فلسفے پرکاربند رہنے کے عزم کا اعادہ کرنے کی ضرورت ہے۔
اسلام آباد:سابق صدر پاکستان اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہید ذوالققارعلی بھٹو نے عوام کو امید کی طاقت دی،جمہوریت گولی سے نہیں بیلٹ باکس سے آتی ہے۔
پیپلزپارٹی کے بانی قائد سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹوکی شہادت پراپنے پیغام میں سابق صدرآصف علی زرداری نے جمہوریت پسندوں کوبھٹوکے فلسفے پرعمل پیرا ہونے کا مشورہ دیا۔
آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت پسنداس فلسفے پرکاربندہوجائیں کہ جمہوریت گولی سے نہیں بیلیٹ بکس سے ہی آتی ہے،سابق صدرکا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے عوام کویہ شعوردیا کہ طاقت کا سرچشمہ کوئی اورنہیں صرف عوام ہیں۔
آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقارعلی بھٹوکیکارہائے نمایاں رہتی دنیا تک روشن رہیں گے،انہوں نے کارکنان سے کہاکہ سابق وزیراعظم کے یوم شہادت پران کے فلسفے پرکاربند رہنے کے عزم کا اعادہ کرنے کی ضرورت ہے۔