کامیابی کی بلندیوں کوچھو نے کے بعد بھی آسکرسے محروم اداکار۔۔
جاندار اداکاری،بہترین شخصیت،خوبصورت آوازیہ سب اکھٹے ہو جائیں تو بہترین صلاحیتوں سے مالا مال اداکار وجود میں آتے ہیں ۔ہجوم اکٹھا کرنے کیلئے اور لاکھوں کروڑوں لوگوںکو سینما تک لانے میں ان اداکاروں کا صرف نام ہی کافی ہوتا ہے،ان کی موجودگی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہوتی ہے۔ اتنی خوبیوں کے باوجود آپ یقین کر سکتے ہیں کہ انہیں آج تک ہالی وڈ کے سب سے بڑے اور معتبر مانے جانے والے آسکر ایوارڈ سے نہیں نوازا گیا۔ بریڈ پٹ
جی ہاں آج ہم آپ کیلئے ان بہترین اداکاروں کی فہرست لے کر آئے ہیں جو بے انتہا مقبول ہونے کے باوجود اکیڈمی ایوارڈ سے محروم رہے ہیں۔
Read Comments