Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:اسلام آباد میں ڈی چوک اوراولڈ پریڈ گراونڈ کو مسمارکرنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ تاکہ مستقبل میں اس جگہ کو دھرنوں جیسی سرگرمیوں سے محفوظ کیا جا سکے۔وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پرڈی چوک کوری ڈئیزائن کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ تاکہ احتجاج کرنے والوں کو اس جگہ سے دوررکھا جا سکے۔ شہریوں کا کہنا ہے حکومت کی طرف سے یہ ایک اچھا قدم ہے۔ تاکہ ملک کو معاشی نقصان سے بچایا جا سکے۔ ڈی چوک میں حکومت کیا بنانے جا رہی ہے اور کیا اس پلان سے دھرنوں کو روکا جا سکے گا۔ یہ راز تو آنے والا وقت ہی فاش کرے گا۔ واضح رہے کہ ڈی چوک وہ جگہ ہے جہاں پر دھرنوں کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت کا سب سے اہم تجارتی مرکز نہ صرف مکمل طور پربند ہوجاتا ہے بلکہ پارلیمنٹ ہاؤس میں سیاسی سرگرمیاں بھی مفلوج ہو جاتی ہیں۔
اسلام آباد:اسلام آباد میں ڈی چوک اوراولڈ پریڈ گراونڈ کو مسمارکرنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ تاکہ مستقبل میں اس جگہ کو دھرنوں جیسی سرگرمیوں سے محفوظ کیا جا سکے۔
وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پرڈی چوک کوری ڈئیزائن کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ تاکہ احتجاج کرنے والوں کو اس جگہ سے دوررکھا جا سکے۔ شہریوں کا کہنا ہے حکومت کی طرف سے یہ ایک اچھا قدم ہے۔ تاکہ ملک کو معاشی نقصان سے بچایا جا سکے۔
ڈی چوک میں حکومت کیا بنانے جا رہی ہے اور کیا اس پلان سے دھرنوں کو روکا جا سکے گا۔ یہ راز تو آنے والا وقت ہی فاش کرے گا۔ واضح رہے کہ ڈی چوک وہ جگہ ہے جہاں پر دھرنوں کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت کا سب سے اہم تجارتی مرکز نہ صرف مکمل طور پربند ہوجاتا ہے بلکہ پارلیمنٹ ہاؤس میں سیاسی سرگرمیاں بھی مفلوج ہو جاتی ہیں۔