Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :ایم کیوایم کے سابق سینٹرڈاکٹر محمد علی بروہی نے ساتھیوں سمیت پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پارٹی دفترکھولنے کا اعلان کردیا ۔سابق سینیٹر ڈاکٹرمحمدعلی بروہی اور یم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے سابق جوائنٹ انچارج مرید بروہی کے ہمراہ پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں محمد علی بروہی کا کہنا تھا سندھی اور اردو بولنے والوں کو جوڑنے کیلئے ایم کیوایم میں آئے تھے۔الطاف حسین نے ذاتی مفادات کیلئے قوم اور ملک کو تباہ کیا۔مصطفٰی کمال کا کہنا تھا چوبیس اپریل کے بعد کوئی نوجوانوں کو را کا ایجنٹ نہیں بنواسکے گا، جلسہ ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوگا۔مصطفٰٰی کمال نے کہا اختلاف رکھیں گے مگر کسی سے لڑائی نہیں کریں گے۔
کراچی :ایم کیوایم کے سابق سینٹرڈاکٹر محمد علی بروہی نے ساتھیوں سمیت پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پارٹی دفترکھولنے کا اعلان کردیا ۔
سابق سینیٹر ڈاکٹرمحمدعلی بروہی اور یم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے سابق جوائنٹ انچارج مرید بروہی کے ہمراہ پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی۔
مشترکہ پریس کانفرنس میں محمد علی بروہی کا کہنا تھا سندھی اور اردو بولنے والوں کو جوڑنے کیلئے ایم کیوایم میں آئے تھے۔الطاف حسین نے ذاتی مفادات کیلئے قوم اور ملک کو تباہ کیا۔مصطفٰی کمال کا کہنا تھا چوبیس اپریل کے بعد کوئی نوجوانوں کو را کا ایجنٹ نہیں بنواسکے گا، جلسہ ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوگا۔مصطفٰٰی کمال نے کہا اختلاف رکھیں گے مگر کسی سے لڑائی نہیں کریں گے۔