Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی کا علاقے کریم آباد زورداردھماکے سے گونج اٹھا۔ دھماکہ برساتی نالے میں گیس بھرجانے کے باعث ہوا۔گلبرگ تھانے کی حدود میں واقع کریم آباد چھ نمبرآج صبح زورداردھماکے سے گونج اٹھا۔دھماکے کی جگہ کا تعین ہوتے ہی علاقہ پولیس اورریسکیوادارے موقع پرپہنچ گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ برساتی نالے میں ہوا ۔پولیس کے مطابق دھماکا برساتی نالے میں گیس بھرجانے کے باعث ہوا۔رہائشی علاقے میں ہونے والے دھماکے کے باعث خوف وہراس پھیل گیا۔
کراچی :کراچی کا علاقے کریم آباد زورداردھماکے سے گونج اٹھا۔ دھماکہ برساتی نالے میں گیس بھرجانے کے باعث ہوا۔
گلبرگ تھانے کی حدود میں واقع کریم آباد چھ نمبرآج صبح زورداردھماکے سے گونج اٹھا۔دھماکے کی جگہ کا تعین ہوتے ہی علاقہ پولیس اورریسکیوادارے موقع پرپہنچ گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ برساتی نالے میں ہوا ۔پولیس کے مطابق دھماکا برساتی نالے میں گیس بھرجانے کے باعث ہوا۔رہائشی علاقے میں ہونے والے دھماکے کے باعث خوف وہراس پھیل گیا۔