لاہور:سی آئی اے کی کارروائی،ڈاکوﺅں کا گینگ گرفتار

شائع 05 اپريل 2016 05:31am

لاہور:لاہو

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی انویسٹی گیشن حسن سکھیرا نے بتایا کہ سی آئی اے ماڈل ٹاو¿ن پولیس نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے بارہ رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کیا۔

ملزمان سے ڈکیتی کے دوران چھینی گئیں اٹھاون موٹر سائیکلیں، ساڑھے اٹھائیس لاکھ روپے نقدی اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن حسن سکھیرا نے بتایا کہ ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں ایک سو اکیس وارداتوں کا انکشاف کیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Read Comments