کراچی :پاک سرزمین پارٹی کو جلسے کیلئے جگہ عدم دستیاب

شائع 05 اپريل 2016 01:58pm

کراچی :پاک سرزمین پارٹی کو جلسے کیلئے جگہ نہ ملی۔ مزارقائد انتظامیہ نے چوبیس اپریل کوجلسے کی درخواست معذرت کیساتھ واپس کردی۔

پاک سرزمین پارٹی کیجانب سے چوبیس اپریل کو مزارقائد پرجلسے کی اجازت کیلئے درخواست دی تھی جس کا جواب آج موصول ہوگیا۔مزارقائد انتظامیہ نے چوبیس اپریل کوجلسے کی درخواست معذرت کیساتھ واپس کردی۔

مزارقائد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مزاراوراطراف سیکیورٹی خدشات ہیں جس کے پیش نظرجلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی

Read Comments