Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ملتان :ملتان میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے بہار چوک میں واقع مکان کی چھت گرگئی۔جس کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ مکان کی دوسری منزل کے گرنے کے باعث پیش آیا۔زخمی ہونیوالوں میں اشرف،طارق،بلال اور مجیب شامل ہیں۔حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر نشتر اسپتال منتقل کردیاڈاکٹرز کے مطابق دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
ملتان :ملتان میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے بہار چوک میں واقع مکان کی چھت گرگئی۔جس کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ مکان کی دوسری منزل کے گرنے کے باعث پیش آیا۔زخمی ہونیوالوں میں اشرف،طارق،بلال اور مجیب شامل ہیں۔حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر نشتر اسپتال منتقل کردیاڈاکٹرز کے مطابق دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔