Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کرم ایجنسی :سیکیورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کی جانب راکٹوں سے حملہ کیا گیا، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں پندرہ شدت پسند مارے گئے،چھ زخمی بھی ہوئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے منگوراسر میں پچاس کے قریب شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، تاہم سیکیورٹی فورسز نے یہ حملہ پسپا کردیا جوابی کارروائی میں پندرہ شدت پسند ہلاک ہوگئے اور چھ زخمی ہوگئے جبکہ دیگر شدت پسند فرار ہوگئے، واقع کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
کرم ایجنسی :سیکیورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کی جانب راکٹوں سے حملہ کیا گیا، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں پندرہ شدت پسند مارے گئے،چھ زخمی بھی ہوئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے منگوراسر میں پچاس کے قریب شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، تاہم سیکیورٹی فورسز نے یہ حملہ پسپا کردیا
جوابی کارروائی میں پندرہ شدت پسند ہلاک ہوگئے اور چھ زخمی ہوگئے جبکہ دیگر شدت پسند فرار ہوگئے، واقع کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔