Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:پانامہ لیکس کے معاملے پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سپریم کو رٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کے قیام کا مطالبہ کردیا۔ کہتے ہیں کہ کمیشن میں فارنزک ماہرین کو بھی شامل کیا جائے ۔خودمختارکمیشن نہ بناگیاتو سڑکوں پرآنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا۔پارلیمنٹ سے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان بولے اب کی بار دھرنا رائیونڈ پر ہوگا۔اس سے قبل عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاس میں خوب گرجے ، کہاپانامہ لیکس اپوزیشن کی سازش نہیں، پانامہ لیکس میں وہ چیزیں نکلیں جنہیں چھپا گیا ۔ عمران خان کا کہنا تھا پانامہ پیپرز کا فائدہ اٹھاکر ٹیکس کا نظام ٹھیک اور نیب کو آزاد بناسکتے ہیں مگر اپنی کرسی بچانے کے لیے خیراتی اداروں کو تباہ کرنا چارہے ہیں۔ عمران خان نے تقریر کے دوران شور کرنے والے ارکان کو جھاڑ پلادی، کہا دلیرہوتوحوصلہ رکھومیری بات سنو جمہوریت کے اندر صبر اور حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے۔
اسلام آباد:پانامہ لیکس کے معاملے پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سپریم کو رٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کے قیام کا مطالبہ کردیا۔ کہتے ہیں کہ کمیشن میں فارنزک ماہرین کو بھی شامل کیا جائے ۔خودمختارکمیشن نہ بناگیاتو سڑکوں پرآنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا۔
پارلیمنٹ سے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان بولے اب کی بار دھرنا رائیونڈ پر ہوگا۔اس سے قبل عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاس میں خوب گرجے ، کہاپانامہ لیکس اپوزیشن کی سازش نہیں، پانامہ لیکس میں وہ چیزیں نکلیں جنہیں چھپا گیا ۔ عمران خان کا کہنا تھا پانامہ پیپرز کا فائدہ اٹھاکر ٹیکس کا نظام ٹھیک اور نیب کو آزاد بناسکتے ہیں مگر اپنی کرسی بچانے کے لیے خیراتی اداروں کو تباہ کرنا چارہے ہیں۔
عمران خان نے تقریر کے دوران شور کرنے والے ارکان کو جھاڑ پلادی، کہا دلیرہوتوحوصلہ رکھومیری بات سنو جمہوریت کے اندر صبر اور حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے۔