Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے حاضر جج کی سربراہی میں کمیشن کے قیام کا عندیہ دیدیا کہتے ہیں وزیراعظم بھاگنے والے نہیں، ہر چیلنج قبول کرتے ہیں۔آج نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ریاض پیزادہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف نے نیک نیتی کے ساتھ کمیشن بنایا ہے، وہ بھاگنے والے نہیں ہیں، ہر چیلنج قبول کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اپوزیشن کے مطالبات تسلیم کر لیے جائیں گے سپریم کورٹ کی حاضر جج کی سربراہی میں کمیشن کے قیام کا مطالبہ مانا جاسکتا ہے سیاسی اور عوامی تقاضے پانامہ پیپرز کی تحقیقات کا تقاضہ کرتے ہیں۔
کراچی:وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے حاضر جج کی سربراہی میں کمیشن کے قیام کا عندیہ دیدیا کہتے ہیں وزیراعظم بھاگنے والے نہیں، ہر چیلنج قبول کرتے ہیں۔
آج نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ریاض پیزادہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف نے نیک نیتی کے ساتھ کمیشن بنایا ہے، وہ بھاگنے والے نہیں ہیں، ہر چیلنج قبول کرتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ اپوزیشن کے مطالبات تسلیم کر لیے جائیں گے سپریم کورٹ کی حاضر جج کی سربراہی میں کمیشن کے قیام کا مطالبہ مانا جاسکتا ہے سیاسی اور عوامی تقاضے پانامہ پیپرز کی تحقیقات کا تقاضہ کرتے ہیں۔