Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور:لاہور میں ریسکیو اہلکاروں کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے دوران مہمان خصوصی وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ خواب خرگوش کے مزے لوٹتے رہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں ریسکیو اہلکاروں کی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ تھے،وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ کو دوران تقریب بیٹھنے کے لیے کرسی دی گئی،پھر کیا تھا نیند نے ان پر حملہ کیااور انہیں آنکھیں کھولنا مشکل ہو گیا۔ رانا ثنا ءاللہ دوران تقریب یا تو مقرر کے نام لینے یا پھر پریڈ کرنے والوں کی جانب سے نعرے لگانے پر آنکھیں کھولتے،نیند سے جان چھڑانے کےلئے رانا ثناءاللہ نے بہت جتن کئے،کبھی آنکھیں صاف کرتے کبھی سر کھجاتے اور جمائیاں لیتے رہے۔
لاہور:لاہور میں ریسکیو اہلکاروں کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے دوران مہمان خصوصی وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ خواب خرگوش کے مزے لوٹتے رہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں ریسکیو اہلکاروں کی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ تھے،وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ کو دوران تقریب بیٹھنے کے لیے کرسی دی گئی،پھر کیا تھا نیند نے ان پر حملہ کیااور انہیں آنکھیں کھولنا مشکل ہو گیا۔
رانا ثنا ءاللہ دوران تقریب یا تو مقرر کے نام لینے یا پھر پریڈ کرنے والوں کی جانب سے نعرے لگانے پر آنکھیں کھولتے،نیند سے جان چھڑانے کےلئے رانا ثناءاللہ نے بہت جتن کئے،کبھی آنکھیں صاف کرتے کبھی سر کھجاتے اور جمائیاں لیتے رہے۔