Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سرگودھا:سرگودھا میں تفریحی میلے کے نام پر جوئے کے اڈے کھل گئے۔ جس میں لاکھوں روپے کا جواءانتظامیہ کی سرپرستی میں کھیلا جانے لگا۔سرگودھا کے علاقے استقلال آباد روڈ کے قریب ہر رات پولیس اور انتظامیہ کی سرپرستی میں لاکھوں کا جوا ہونے لگا۔ذرائع کے مطابق جوا میلا پولیس اور اعلیٰ شخصیات کی سرپرستی میں ہورہا ہے،یہی وجہ ہے کہ جواءروکنے کی بجائے پولیس اہلکاریہاں حفاظت کی ڈیوٹیز پر معموردکھائی دیتے ہیں۔
سرگودھا:سرگودھا میں تفریحی میلے کے نام پر جوئے کے اڈے کھل گئے۔ جس میں لاکھوں روپے کا جواءانتظامیہ کی سرپرستی میں کھیلا جانے لگا۔
سرگودھا کے علاقے استقلال آباد روڈ کے قریب ہر رات پولیس اور انتظامیہ کی سرپرستی میں لاکھوں کا جوا ہونے لگا۔ذرائع کے مطابق جوا میلا پولیس اور اعلیٰ شخصیات کی سرپرستی میں ہورہا ہے،یہی وجہ ہے کہ جواءروکنے کی بجائے پولیس اہلکاریہاں حفاظت کی ڈیوٹیز پر معموردکھائی دیتے ہیں۔