Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور :لاہورمیں جوائنٹ آپریشن کوآرڈ ینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں اعلیٰ عسکری اور سول حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں اورسہولت کاروں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائیگی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج، سی ٹی ڈی، رینجرز اور پولیس مشترکہ کارروائی کریں گے،جوائنٹ آپریشن کوآرڈ ینیشن کمیٹی آپریشن کی بھرپور نگرانی کرے گی، آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کو مختلف ٹارگٹس پر آپریشن کی بھی ہدایت کردی گئی۔
لاہور :لاہورمیں جوائنٹ آپریشن کوآرڈ ینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں اعلیٰ عسکری اور سول حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں اورسہولت کاروں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائیگی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج، سی ٹی ڈی، رینجرز اور پولیس مشترکہ کارروائی کریں گے،جوائنٹ آپریشن کوآرڈ ینیشن کمیٹی آپریشن کی بھرپور نگرانی کرے گی، آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کو مختلف ٹارگٹس پر آپریشن کی بھی ہدایت کردی گئی۔