Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ٹھٹھہ :وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے پاناما لیکس کی انکوائری سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی نگرانی میں ہونی چاہیئے۔ پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی کی حکومت مخالف تحریک کا حصہ نہیں بنے گی۔ٹھٹھہ کی تحصیل میرپورساکھرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پانامہ اسکینڈل کی وجہ سے پاکستان کی دنیا بھر میں بدنامی ہوئی ہے، معاملے کی انکوائری سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی نگرانی میں ہونی چاہیئے۔ قائم علی شاہ کا کہنا تھا عمران خان کا وزیراعظم کے خلاف احتجاج ان کا بنیادی حق ہے، پیپلز پارٹی حکومت مخالف تحریک کا حصہ نہیں بنے گی۔
ٹھٹھہ :وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے پاناما لیکس کی انکوائری سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی نگرانی میں ہونی چاہیئے۔ پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی کی حکومت مخالف تحریک کا حصہ نہیں بنے گی۔
ٹھٹھہ کی تحصیل میرپورساکھرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پانامہ اسکینڈل کی وجہ سے پاکستان کی دنیا بھر میں بدنامی ہوئی ہے، معاملے کی انکوائری سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی نگرانی میں ہونی چاہیئے۔
قائم علی شاہ کا کہنا تھا عمران خان کا وزیراعظم کے خلاف احتجاج ان کا بنیادی حق ہے، پیپلز پارٹی حکومت مخالف تحریک کا حصہ نہیں بنے گی۔