Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی:راولپنڈی میں موتی محل کے قریب موٹرسائیکل سوارملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹرشدید زخمی ہوگیا۔ زخمی سب انسپکٹر کو ڈی ایچ کیومنتقل کردیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں موتی محل کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی۔ جس سے سب انسپکٹرناصرایوب شدید زخمی ہوگیا۔ ایس آئی ناصر ایوب کوتشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ناصر ایوب کو پیٹ میں دوگولیاں لگی ہیں۔ واضح رہے کہ سب انسپکٹرناصرایوب سول لائنزمیں تعینات ہے۔
راولپنڈی:راولپنڈی میں موتی محل کے قریب موٹرسائیکل سوارملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹرشدید زخمی ہوگیا۔ زخمی سب انسپکٹر کو ڈی ایچ کیومنتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں موتی محل کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی۔ جس سے سب انسپکٹرناصرایوب شدید زخمی ہوگیا۔ ایس آئی ناصر ایوب کوتشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ناصر ایوب کو پیٹ میں دوگولیاں لگی ہیں۔ واضح رہے کہ سب انسپکٹرناصرایوب سول لائنزمیں تعینات ہے۔