Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور :پشاور میں جنریٹر سے نکلنے والا دھواں موت بن گیا۔ دم گھٹنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ پشاور کے علاقے بشیر آباد شگئی ہندکیان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں کمرے میں گیس جرنیٹر لگایا ہواتھا،دھواں بھر جانے سے کمرے میں سوئے ہوئے چار افراد لقمہ اجل بن گئے۔ڈاکٹر کے مطابق چاروں افراد دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوئے ،مرنے والوں میں باپ ، بیٹا ، بھتیجا اور ایک مہمان شامل ہے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا۔
پشاور :پشاور میں جنریٹر سے نکلنے والا دھواں موت بن گیا۔ دم گھٹنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
پشاور کے علاقے بشیر آباد شگئی ہندکیان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں کمرے میں گیس جرنیٹر لگایا ہواتھا،دھواں بھر جانے سے کمرے میں سوئے ہوئے چار افراد لقمہ اجل بن گئے۔
ڈاکٹر کے مطابق چاروں افراد دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوئے ،مرنے والوں میں باپ ، بیٹا ، بھتیجا اور ایک مہمان شامل ہے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا۔